سرحدچیمبر نے ملک بھر کے چیمبرزکے ما بین تعا ون بڑ ھا نے کیلئے جامع پا لان تر تیب دیا ہے: صدر جنید ا لطاف
راولپنڈی چیمبرکےصدرعثمان شوکت کیساتھ ملا قات، جو ائنٹ و انچر،غیر ملکی سفیر و ں کی کا نفر نس اور دیگر مشترکہ ا قدا ما ت پر اتفاق
بزنس مین فورم کی قیادت کے وژن اور رہنمائی کے تحت،سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید الطاف نےخطےمیں کاروبار و صنعت اورتجارتی سرگرمیو ں کوفروغ دینےکیلئےملک کے مختلف چیمبرزکیساتھ تعاون بڑھانےکےلیےکوششیں تیزکردی ہیں۔تفصیلا ت کےمطا بق، سرحدچیمبرکےصدرجنیدالطا ف نےاپنےعہدےکاچارج سنبھالنے کے بعدصو بہ پنجاب کے اپنے پہلےتفصیلی دو رہ کیا وہا ں پر مختلف چیمبرزکےقیادت،عہدید اراں اورنمائندوں،متعددشعبہ جا ت سےوابستہ کاروباری حضر ات سے ملاقا تیں کیں۔ سر حد چیمبرا ٓف کا مر س اینڈ ا نڈسٹر ی کےصدرجنید الطاف اور راولپنڈی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کےصدرعثمان شوکت کے درمیان راولپنڈی چیمبر کے دور ے کے مو قع پر ا ہم ملا قا ت ہو ئی جو کہ کا فی نتیجہ خیز اور کارا ٓمدثابت ہو ئی۔چیمبرزکےصدورنےدونوں خطوں اورچیمبرزکےدر میا ن تعاون کو مضبوط بنانےاور تجارت اوراقتصادی ترقی کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں چیمبر ز نے قریبی ادارہ جاتی روابط، کاروباری نیٹ ورکنگ کو فر وغ دینے اور اور باہمی تجر با ت و ر یسر چ کے ا ستفا دہ حا صل کر نے پر زور دیا ہے۔ملا قا ت کے دور ان دونوں چیمبرز میں مستقل بنیادوں پرمشترکہ ایگزیکٹو باڈی کےاجلاسوں کےانعقادپرا ٓ مادگی ظا ہر کی جسکامقصد مجموعی طو ر پرکاروبارو صنعت او رتجا رت کےحوالے سےپیشرفت کاجائزہ لینااور مستقبل کےباہمی تعاون کے اقدامات ا ْٹھا نا ہے۔ دونوں چیمبرز نے شراکت داری اور مشترکہ منصوبوں پر کا م کر نے کیلئے دو روزہ ایسوسی ایٹ اور کارپوریٹ ممبران کی کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کےعلاوہ متعلقہ محکموں کےدرمیان براہ راست ہم آہنگی کوآسان بنانے کے لیے انٹر ڈیپارٹمنٹل اور سٹاف کوآرڈینیشن میٹنگز بھی مستقل بنیادوں پر بلائی جائیں گی۔دونو ں چیمبر ز نے نتھیا گلی میں دوروزہسفیروں /سفارتکاروں کی کانفرنس کا انعقاد کے حو الے سے ا تفا ق ر ائے کیاجسکامقصدپاکستان کی تجارتی سفارتکاری کو بڑھانا، غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور خیبر پختونخواہ اور راولپنڈی کے مو جودہ سر ما یہ کا ر ی اور کار وبار و تجا رت کے مو ا قع کے با ر ے میں ا ٓگاہ کر نا ہے۔ سرحد چیمبر کے صدر جنیدالطاف نےا ْمید ظا ہر کی ہے کے چیمبرز، با لخصوص راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیسا تھ با ہمی تعاون،تجارت،سرمایہ کاری اورصنعتی ترقی کے فروغ میں معاون ثابت ہو گا۔ راولپنڈی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کےصدر عثمان شوکت نےکاروباری برادری اور قومی معیشت کےاجتماعی فائدے کیلئے سر حد چیمبر کیساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔