تاجربرداری کوریلیف،مراعا ت اورسہولیات کی فر اہمی چیمبر کی ا ولین تر جیحا ت میں شا مل ہیں: صدر جنید الطاف
بزنس مین فور م اور سر حد چیمبر کا رو بار ی طبقہ کی بلا تفر یق اور بے لو ث خد مت پر یقین ر کھتے ہیں: غضنفر بلور
سرحدچیمبر میں ایک ہموار اور شفاف طر یقہ منتقلی کا عمل مکمل ہو گیا، با ضا بطہ تقر یب کا انعقا د
سرحدچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر، سینئر نائب صدر اور نا ئب صدر نے اپنے اپنے عہد وں کا باضابطہ طو ر پر چارج سنبھال لیا۔ سر حد چیمبر میں ایک ہموار اور شفاف طر یقہ سے تبدیلی کا عمل مکمل ہوا اس ضمن میں گذشتہ روز ایک باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نومنتخب صدر جنید الطاف، سینئر نائب صدر محمد ندیم اور نائب صدر صابر احمد بنگش نے عہد وں کا چا رج سنبھا ل کر چیمبر کی سطح پر باضابطہ طور پر سر گر میو ں کا ا ٓغا ز کر دیا۔تقر یب کے دو ران پر سبکدوش ہونے والے صدر فضل مقیم خان، سینئر نائب صدر عبدالجلیل جان اور نائب صدر شہریار اسرار خان بھی موجود تھے۔اس موقع پر بزنس مین فورم کے لیڈ ر و سابق صدر ایف پی سی سی آئی غضنفر بلور، انجمن تا جر ا ن پشاور کے چیر مین شو کت علی خان، سر حد چیمبرسابق صدورفو اد ا سحاق، ر یاض ا رشد، ز اہد للہ شنو ا ری، ملک نیا ز احمد،انجینئر مقصو د انور پر ویز، فیض محمد فیضی، ذوالفقار علی خا ن، سابق سینئر نائب صدور عنا یت خا ن، محمد نعیم بٹ، انجینئر سعد خان زاہد،ثنا ء اللہ خا ن، عمر ان خا ن مہمند،سا بق نا ئب صدرمحمد انیس ا شر ف، حا ر ث مفتی، چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ار اکین آفتاب اقبال، سیف اللہ خان، محمد اشفاق، عدنان ناصر، عبا س فو ا د عظیم، سجاد ظہیر، گل زمان، سلطا ن محمد،ضیاء الحق سر حد ی اوربا جو ڑ چیمبر کے صدر حا جی لا لی شا ہ، محمد ا ر شد صد یقی، ر ا شد اقبا ل صد یقی،خا لد سلطان خوا جہ،عفا ف علی خان، فیصل ا فضل،غضنفرعلی سا ول، سہیل جا و ید،منو ر خو رشید، حسنین شیر از، حا جی احسان للہ، صدرگل، فیض ر سول، ا شتیا ق محمد پر ا چہ، فضل وا حد،سر حد چیمبرسیکر ٹری جنر ل مقتصد احسن،تا جر ر و صنعت کاربھی مو جو د تھے۔ بزنس مین فورم کے لیڈ ر غضنفر بلور، سابق صدور اور ایگز یکٹیو کمیٹی کے ا ار اکین، تا جر و صنعت کاروں نے نومنتخب صدر جنید الطاف، سینئر نومنتخب نائب صدر محمد ندیم اور نومنتخب نائب صدر صابر احمد بنگش کو پھو لو ں کے ہار پہنا کر مبا ر کبا د ی اور ا ْمید ظا ہر کی سر حد چیمبر کے نو منتخب عہدیداران کار وباری طبقہ کی تو قعا ت پر پور ا ا ْتر ے گے اور بزنس کمیو نٹی کے مسا ئل کو حکو متی ا دارو ں کیسا تھ موثر ا نداز میں ا ْٹھا کر حل کر ا نے میں کلید ی کر د ار ا دا کر یگے۔ بزنس مین فورم کے لیڈ ر غضنفر بلور نے کہا فور م اور سر حد چیمبر نے ہمیشہ سے کا رو بار ی طبقہ کی بلا تفر یق اور بے لو ث خد مت کی ہے اور بزنس کمیو نٹی کو ہر سطح پر ر یلیف اور سہو لیات کی فر اہمی کیلئے بھر پور ا ٓواز اْٹھا ئی اورمسا ئل کو بھی دیر پا و مستقل طو ر پر حل کر ا یا ہے۔ بزنس مین فورم کے لیڈ ر غضنفر بلور کا کہنا تھا سر حد چیمبر کے د ر و ا زے تا جر وں و صنعت کاروں کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں اور ان مسا ئل کو مستقبل میں بھی حل کر ا نے میں کو کسر نہیں چھو ڑ ی جا ئیگی۔ اسموقع پر سر حد چیمبرا ٓ ف کا مر س اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر جنید الطاف نے ا ظہا ر خیا ل کرتے ہو ئے کہا کار وبا ری طبقہ کی ریلیف، مر اعا ت اور سہو لیا ت کی فر اہمی انکی ا ولین تر جیحا ت میں شا مل ہیں اور بزنس مین فور م کی قیا دت اور تاجر و صنعت کاروں نے ان پر جو ا عتما د کا اظہار کیا اس پر پور ا ا ْ تر نے کی بھر پورکو شش کر یں گے۔انھو ں نے مز ید کہا سر حد چیمبر کے پا کستا ن کے تیسرا پر ا ئم چیمبر ہو نے کے نا طے کارو با ری طبقہ کی مو ثر ا ٓوا ز ہے اور انھو ں نے و عدہ کیا و ہ تا جر و صنعت کار وں کو ما یو س نہیں کر یں گے اور انھیں ہر ممکن ریلیف اور خصو صی مر اعا ت کی فر اہمی کیلئے بھر پور کو شش کی جا ئیگی۔ سر حد چیمبر کے صد ر جنید ا لطاف نے تاجر و ں اور صنعتکار وں نے و ہ اپنے مسا ئل کو تحر یر ی شکل میں چیمبر میں جمع کر ائیں تا کہ ان کو متعلقہ حکو متی ا دار وں اور ا تھا رٹیز کے سا تھ بھر پور ا ندا ز میں اْٹھا کر حل کر نے کی ہر ممکن کو شش کی جا ئیں گی۔ ان کا کہنا تھا سر حد چیمبر بزنس کمیو نٹی کا و احد و حقیقی فور م ہے جو کہ صو بے بھر میں کاروبار، تجا رت اور معا شی سر گر میو ں کے فر وغ کیلئے کو شا ں ہے اور انھو ں نے اس با ت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ و فا قی و صو با ئی حکو متیں کارو با ری طبقہ کو سہو لیات کی فر اہمی کے عملی ا قدا مات ا ْٹھا ئیں۔
مقتصد احسن،
سیکرٹری جنرل،
سرحدچیمبرا ٓف کامرس اینڈا نڈسٹر ی