سرحد چیمبر کے صدر سینئر نائب صدر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان سنگل ونڈو کے باہمی تعاون سے چیمبر ہاؤس میں ٹریڈ انفارمیشن پورٹل آف پاکستان کے بارے میں آگاہی سیمینارسے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پرسرحد چیمبر کے نائب صدر اعجاز خان آفریدی ٗ سرحد چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر عمران خان ٗ چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین منور خورشید ٗ محمد ارشد صدیقی ٗ لال بادشاہ اور قراۃ العین ٗ تاجر ٗ امپورٹرزاور ایکسپورٹرز موجود ہیں