سرحد چیمبرکے صدر محمد اسحاق سے پشاور میں میں افغان کمرشل اتاشی وحید اللہ ہمت ٗ افغان قونصلیٹ پشاور کے ٹرانسپورٹ اتاشی اسماعیل شنواری ٗ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر حمید ملاقات کر رہے ہیں۔