سیرینا ہوٹلز کے ڈائریکٹر سیلز دیدار علی کی ملاقات
18 February 2025 سرحد چیمبر کے صدرفضل مقیم خان کا سیرینا ہوٹلز کے ڈائریکٹر سیلز (GB) دیدار علی ٗ اسسٹنٹ ڈائریکٹرسیلز محمد عاقب خان اورسیلز ایگزیکٹو شعیب کشمیری کے ساتھ گروپ فوٹو۔ اس موقع پر سرحد چیمبر کے سابق صدر فیض محمد فیضی بھی موجود ہیں