Activities

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرفضل مقیم خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات

13 February 2025

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرفضل مقیم خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کر رہا ہے۔ اس موقع پر معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر ٗسرحد چیمبر کے سینئرنائب صدر عبدالجلیل جان ٗ نائب صدرشہریار خان ٗ ایف پی سی سی کے سابق صدر اور بزنس مین فورم کے لیڈر غضنفر بلور ٗ سرحد چیمبر کے سابق صدور ریاض ارشد ٗ ملک نیاز احمد ٗ عدیل رؤف ٗ فیض محمد فیضی ٗ بزنس مین فورم کے سینئر رہنما امان اللہ خان مہمند ٗ سرحد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین صدام حسین ٗ آفتاب اقبال ٗ اشفاق احمد ٗ عبدالنصیر ٗ مجیب الرحمان ٗ شمس الرحیم ٗ سلطان محمد ٗ جنید الطاف ٗ عباس فواد عظیم ٗ عدنان ناصر ٗ حسن زاہد ین ٗ سجاد ظہیر ٗ سیف اللہ خان ٗ گل زمان ٗ سابق نائب صدر حارث مفتی ` انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن پشاور کے صدرایوب زکوڑی اور زرک خان ٗ تاجر رہنما حبیب اللہ زاہد ٗوویمن چیمبر کی صدر رابعہ اور نائب صدرزوبیہ عامر اورسرحد چیمبر کے سیکرٹری جنرل مقتصد احسن بھی موجود ہیں۔

NEWS